احسان

  1. محمد اجمل خان

    ایک عظیم تحفہ

    ۔ ایک عظیم تحفہ ہم اللہ کے عاجز بندوں کیلئے اکثر اپنے محسن کے احسان کا بدلہ اتارنا ممکن نہیں ہوتا لیکن ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں وہ طریقہ بتا دیا ہے جس پر عمل کرکے ہم اپنے محسن کا بدلہ ادا کر سکتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کے حق میں...
  2. طارق شاہ

    محمداحسان الحق، احسان ::::: پیچھےنہ کہَیں میرے، کہ تنگ آ کے مَرا تھا ::::: Muhammad Ihsan Ul Haque

    محمداحسان الحق، احسان پیچھےنہ کہَیں میرے، کہ تنگ آ کے مَرا تھا کہتے ہیں مِرا باپ بھی کُچھ کھا کے مَرا تھا تلوار کوئی سر سے بہت دُور تھی اُس کے وہ مرنے کے ہی خوف سے گھبرا کے مَرا تھا سب پیار سے رہنا، نہ کہ دِیوار اُٹھانا بُوڑھا سبھی بچّوں کو یہ سمجھا کے مَرا تھا میداں میں شہادت کو ترستا رہا...
  3. خاور بلال

    سید مودودی کی تحریر سے ایک اقتباس

    جو لوگ اپنی آنکھوں سے خدا کے دین کو کفر سے مغلوب دیکھیں۔ جن کے سامنے حدود اللہ پامال ہی نہیں بلکہ کالعدم کردی جائیں، خدا کا قانون عملا ہی نہیں بلکہ باضابطہ منسوخ کردیا جائے، خدا کی زمین پر خدا کا نہیں بلکہ اس کے باغیوں کا بول بالا ہورہا ہو، نظام کفر کے تسلط سے نہ صرف عام انسانی سوسائٹی میں...
Top