میں نے کبھی پاسورڈ مینیجر استعمال نہیں کیا۔ ایک عرصے تک یادداشت سے کام چلاتا رہا۔ پھر جب بہت زیادہ پاسورڈز جمع ہو گئے تو اسپریڈ شیٹ پر لکھنا شروع کیا۔ اسپریڈ شیٹ البتہ پاسورڈ پروٹیکٹڈ رکھی۔
سو آپ لوگ بتائیے کیا آپ پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو کون سا۔ اوپن سورس ہو تو اچھی بات ہے۔...