پاکستانی قیادت

  1. عبدالقدیر 786

    اگر قائداعظم محمد علی جناح اس وقت موجود ہوتے تو کیا اقدامات کرتے ؟

    پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کی بنیادی وجہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل 2025 کو 26 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت ہے۔ بھارتی حکومت نے اس واقعے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا اور پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت...
Top