پاکستان موبائل،ایس ایم ایس

  1. سید عاطف علی

    انٹرنیٹ سے پاکستان کے موبائل پر ایس ایم ایس ۔

    پہلے کچھ ویب سائٹس پر سے پاکستان لک موبائل فون پر ایس ایم ایس بھیجا جاسکتا تھا اور شاید ممنوع بھی نہیں تھا ۔ کیا اب بھی کوئی ایسا نظام میسر ہے ؟
Top