پاکستان میں غالب شناسی

  1. راشد اشرف

    پاکستان میں غالب شناسی

    خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے پنجاب کا ایک دور افتادہ علاقہ راجن پور ۔۔۔۔۔۔۔ راجن پور کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور کے پرنسپل ڈاکٹر شکیل پتافی اور پتافی صاحب کا وہ کارنامہ جس کی ستائش نہ کرنا ناانصافی ہوگی۔ یہ تذکرہ ہے 840 صفحات پر مشتمل ضخیم کتاب "پاکستان میں غالب شناسی" جسے ڈاکٹر...
Top