پاکستانی کبوتر

  1. فاروق احمد بھٹی

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    بھارتی پنجاب کی پولیس آج کل ایک اہم مشن پر ہے جس میں اسے پتا لگانا ہے کہ سرحد پار پاکستان سے آنے والا ایک کبوتر شاطر جاسوس ہے یا معصوم سیاح۔ کبوتر پٹھان کوٹ پولیس کی تحویل میں ہے، انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے، لیکن ایکسرے سمیت مکمل طبی معائنے کے باوجود ابھی کوئی ایسا ثبوت نہیں...
Top