اسرارالمشتاق

  1. ر

    اسرار المشتاق :۔ منتخب کلام

    آرزو ئے وصل جاناں میں سحر ہونے لگی زندگی مانند شمع مختصر ہونے لگی راز الفت کھل نہ جائے بات رہ جائے مری بزم جاناں میں الہیٰ چشم تر ہونے لگی اب شکیب دل کہاں حسرت ہی حسرت رہ گی زندگی اک خواب کی صورت بسر ہونے لگی یہ طلسم حسن ہے یا کہ مآل عشق ہے اپنی...
Top