اسمعیٰل میرٹھی

  1. سیما علی

    خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوں

    خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوں اجالا زمانہ میں پھیلا رہی ہوں بہار اپنی مشرق سے دکھلا رہی ہوں پکارے گلے صاف چلا رہی ہوں اٹھو سونے والو کہ میں آ رہی ہوں میں سب کار بہوار کے ساتھ آئی میں رفتار و گفتار کے ساتھ آئی میں باجوں کی جھنکار کے ساتھ آئی میں چڑیوں کی چہکار کے ساتھ آئی اٹھو سونے والو کہ...
  2. سیما علی

    رب کا شکر ادا کر بھائی

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی اس مالک کو کیوں نہ پکاریں جس نے پلائیں دودھ کی دھاریں خاک کو اس نے سبزہ بنایا سبزے کو پھر گائے نے کھایا کل جو گھاس چری تھی بن میں دودھ بنی اب گائے کے تھن میں سبحان اللہ دودھ ہے کیسا تازہ گرم سفید اور میٹھا دودھ میں بھیگی روٹی میری اس کے کرم نے...
Top