پاپسکل

  1. ع

    فروٹ پاپسکل (Popsicle)

    گرمیوں کی آمد ہے اور اس موسم میں بچے آئسکریم، جوس وغیرہ کی فرمائش کرتے ہیں۔ میرے بچے بھی اسکول سے لوٹنے کے بعد ایسی چیزوں کی فرمائش کرتے ہیں۔ آئسکریم جوس بازار میں آسانی سے دستیاب تو ہو جاتے ہیں مگر ان میں صفائی اور حفظان صحت کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ آج اسکول سے بچوں کے لوٹنے پر انہیں یہ ٹھنڈی...
Top