ایس کیو ایل

  1. ًمحمد نعیم خان

    ڈیٹا بیس ایس کیو ایل سرور مینیجمینٹ اسٹوڈیو سیکھنے کے لئے پہلا قدم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو ڈیٹا بیس سیکھنے والوں کے لئے یہ ایک مختصر اور بہترین ویڈیو ٹیٹوریل ہے جس میں نہایت آسان فہم میں ڈیٹا بیس بنانے کا طریقہ سمجھایا گیا ہے ایک چھوٹی سی کاوش آپ کی رائے کی منتظر:
  2. خواجہ طلحہ

    ایس کیو ایل کمپییکٹ ایڈیشن اور اے ایس پی ڈاٹ نیٹ

    مائیکروسافٹ اپنے مفت دسیتاب SQL Server Compact Edition کو ASP.Net ویب اپلی کیشنز میں استعال کے قابل بنانے جارہا ہے۔ جس کی بدولت اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ڈویلپمنٹ کے لیے ایک ہلکا پھلکا سا ڈیٹا بیس میسر آجائے گا۔ پوری خبر پڑھیں۔
  3. راشد احمد

    SQL Injection کیا ہوتی ہے۔

    پچھلے دنوں میری ایک ویب سائٹ ہیک ہوگئ تھی۔ میں ویب سائٹ کو دوبارہ ٹھیک کرتا توپھر ہیک ہوجاتی تھی۔ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ اگر کسی ویب سائٹ میں‌sql injection ہوتو اس ویب سائٹ کے ہیک ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔ اب مجھے sql injection کیا ہوتی ہے اور اسے کیسے دور کرتے ہیں۔
Top