ہارڈوئیر

  1. عبدالقدیر 786

    کی بورڈ کبھی کام کر رہا ہے کبھی نہیں

    کسی کو اِس مسئلے کے حل کے بارے میں معلومات ہے ویڈیو لنک
  2. عبدالقدیر 786

    میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ آرہا ہے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کِس طرح سے صحیح ہو سکتا ہے ؟

    میں اپنے کمپیوٹر کو جب شٹ ڈاون کرتا ہوں تو وہ ری اسٹارٹ ہوجاتا ہے بار بار ری سٹارٹ ہو رہا ہے شٹ ڈاون نہیں ہو رہا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کِس طرح سے حل کیا جاسکتا ہے؟
Top