ڈاکٹرسید عباس متقی

  1. ع

    " کاغذ کی فریاد"

    " کاغذ کی فریاد" ڈاکٹر سید عباس متقی میرا نام کاغذ ہے ، بہت ہی معمولی چیز ہوں کہ میری کوئی وقعت ہی نہیں ہے ، ہوا کے دوش پر اڑتا پھرتا ہوں ، کچرے کوڑے میں نظر آتا ہوں ، کاغذ چننے والے بچے مجھے دھر لیا کرتے ہیں اور گدھے مجھے چر لیا کرتے ہیں ۔ میری اصل پر اگر آپ غور کریں تو مجھے سینے سے لگانا...
Top