اردو کی آخری کتاب

  1. سارہ خان

    ابن انشا علاج سے پرہیز بہتر ہے -

    مہا راجہ رنجیت سنگھ پنجاب کے مہا راجہ تھے - اور ان کا نام رنجیت سنگھ تھا - اس لیے انھیں مہا راجہ رنجیت سنگھ کہتے ہیں - مہا راجہ رنجیت سنگھ کا انصاف مشہور ہے ، ویسے تو ہندوستان کے سبھی راجاؤں کا انصاف مشہور ہے لیکن یہ واقعی سب کو ایک آنکھ سے دیکھتے تھے - سزا دینے میں مجرم اور غیر مجرم کی تخصیص نہ...
Top