اردو آوازیں

  1. ابو ہاشم

    اردو صحیحات (Urdu Consonants)

    ہم الفاظ کا ایک سلسلہ پکڑتے ہیں جن میں صرف ایک آوازکا فرق ہے اور آگے پیچھے کی باقی آوازیں ایک جیسی ہیں: بال،پال، تال، تھال، ٹال، جال، چال، چھال، خال، دال، ڈال، ڈھال، رال، زال (بوڑھا، سفید بالوں والا)، سال، شال، فال، قال، کال، کھال، گال، لال، مال، نال، ہال(بڑا کمرہ) اس سلسلے سے اردو کی بہت سی...
  2. ابو ہاشم

    اردو صحیحات و عِلّات (Urdu Consonants and Vowels)

    آوازِ صحیحہ اور آوازِ علت عموماً پھیپھڑوں سے سانس کو منہ یا ناک کے راستے باہر نکالتے ہوئے منہ اور گلے کے کچھ حصوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے سے انسانی آوازیں پیدا ہوتی ہیں۔ ان میں سے کچھ آوازیں زبان اور منہ کے دو حصوں کے باہم ٹکرانے سے وجود میں آتی ہیں انھیں آوازاتِ صحیحہ (consonant sounds)...
Top