اردو ٹو رومن

  1. نبیل

    رومن اردو ویب سائٹس کے روابط اکٹھے کریں

    السلام علیکم، اردو سپیچ ریکگنیشن پراجیکٹ کے سلسلے میں مجھے ان ویب سائٹس کے روابط درکار ہیں جہاں پر رومن اردو کا استعمال ہوتا ہے۔ اگر آپ کو ایسے بلاگز، ویب سائٹس، فورمز، فیس بک پیجز وغیرہ کا علم ہے جہاں رومن اردو کا بکثرت استعمال ہوتا ہے تو براہ مہربانی یہاں ان کے روابط فراہم کیجیے۔ والسلام
  2. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    السلام علیکم، اس موضوع پر پہلے بھی متعدد بات ہو چکی ہے۔ روابط: اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ یونیکوڈ اردو کو اس کے رومن متبادل میں کنورٹ کرنے کی ضرورت کئی پراجیکٹس میں ہے اور یہ پراجیکٹ اسی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ اس کی مثال...
Top