دیوار تھیٹر!
شہر قائد کی بولتی دیواروں پر ایک نظر
روشنیوں کے شہر میں جھوٹی سچی کہانیوں کی بھرمار ہے۔ روشن گلیوں اور تاریک محلوں میں لاتعداد کہی اَن کہی دل چسپ داستانوں کا انبار لگا ہے، جو اِس شہر میں جینے مرنے والوں کے رویے اور رجحانات کی عکاس ہیں۔ بظاہر یہ قصّے عوام کی نظروں سے پوشیدہ ہیں،...