انڈیا الکشن 2009

  1. ع

    ہندوستانی الکشن 2009 - پہلا مرحلہ مکمل

    دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان کا پارلیمانی الکشن (2009) پانچ مرحلوں میں کل 16-اپریل سے شروع ہو چکا ہے۔ ہندوستان کے 543 پارلیمانی حلقوں کے لئے رائے دہی کا انعقاد ہو رہا ہے جو 16-اپریل ، 22-23 اپریل ، 30-اپریل ، 7-مئی اور 13-مئی کو منعقد ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تین ریاستوں کے اسمبلی الکشن بھی...
Top