امریکی ڈرون

  1. زین

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    شمالی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے امریکی ڈرون حملہ میں تین خطرناک دہشتگردوں سمیت بارہ افراد مارے گئے ۔ حملے میں نشانہ بننے والے خطرناک دہشتگردوں کی تصاویر
Top