القلم محفل فونٹ

  1. اشتیاق علی

    فونٹ القلم محفل فونٹ

    اردو محفل پر میرے چند دوستوں نے مجھے ایک خط کے نمونے فراہم کیے تھے۔ اور ان کی یہ خواہش تھی کہ میں ان نمونوں پر مشتمل ایک فونٹ بناؤں ۔ قریب تین دن پہلے یہ نمونے میں نے اکٹھے کیےاور ساتھ ہی ان پر کام شروع کر دیا ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے یہ فونٹ بن کر تیار ہو چکا ہے ۔ میری ذاتی خواہش ہے کہ اس فونٹ...
Top