القلم امجد علوی فونٹ

  1. اشتیاق علی

    فونٹ القلم امجد علوی فونٹ

    القلم امجد علوی فونٹ اردو کی دنیا میں جناب امجد علوی صاحب کا نام اردو سے محبت کرنے والے جانتے ہوں گے ۔ اردو فونٹ سازی کے میدان میں ان کی خدمات قابل احترام ہیں اور ان کا نام اردو ٹائپو گرافی میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ۔ ان ہی کے نام سے ایک فونٹ بنایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ احباب کو فونٹ پسند...
Top