الیاس عطار قادری

  1. سیما علی

    اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں الیاس عطار قادری

    اے صبا مصطفیٰ ﷺ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام وسحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ ونور کی باتیں چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور ستارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کے گیسُو بھینی بھینی مہکتی وہ خوشبو جس سے معمور ہے فضا ہر سو وہ نظارے سلام کہتے...
  2. ا

    ہمارے دل سے زمانے کے غم مٹا یا رب - مولانا الیاس عطار قادری

    ہمارے دل سے زمانے کے غم مٹا یا رب ہو میٹھے میٹھے مدینے کا غم عطا یا رب غمِ حیات ابھی راحتوں میں ڈھل جائیں تری عطا کا اشارہ جو ہوگیا یا رب پئے حسین و حسن فاطمہ علی حیدر ہمارے بگڑے ہوئے کام دے بنا یا رب ہماری بگڑی ہوئی عادتیں نکل جائیں ملے گناہوں کے اَمراض سے شِفا یا رب مجھے دے خود کو بھی اور...
Top