الکا

  1. غازی عثمان

    ہائے ہم کیا سے کیا ہوگئے

    ابھی ابھی یہ گانا روم میٹ نے اپنے لیپ ٹاپ پر لگایا ہوا تھا ،، جسے سنتے سنتے آنگھیں نم ہوگیں،، نجانے کیوں یہ گانا اہلیان محفل کی نظر کررہا ہوں
Top