اہلِ دل

  1. مدثر علی شہپر

    آج کا انسان۔۔۔۔۔ایک نایاب لمحے سے جڑی سوچ

    اپنی انا کے خول میں دبکا ہوا آج کا انسان کبھی یہ سمجھ بیٹھا تھا، کہ وہی اس کائنات کا موجب ہے، ضرور اسکی کوئی مرکزی حیثیت ہے، ابھی نہ سہی مگر ایک دن ضرور سب انسان اسکی عظمت کے معترف ہو جائیں گے، اور اسکے گن گانے لگیں گے، یہ تب ہو گا جب اسکے پاس ڈھیر سارا پیسا ہوگا، پھر وہ کسی کا محتا ج نہ ہو گا،...
Top