aalmi mushaira 2015

  1. ادب دوست

    عالمی مشاعرہ ساکنانِ شہرِ قائد 2015

    کافی ڈھونڈنے کے باوجود یہ خبر محفل پر نظر نہیں آئی تو خود ہی اس کی ابتدا کرتا ہوں۔ آج بروز ہفتہ بمطابق دس اکتوبر دوہزار پندرہ (2015) ، کراچی شہر میں حسبِ روایتِ ساکنانِ شہرِ قائد، چوبیسواں(24) عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں دنیا بھر سے شعراء کرام تشریف لا رہے ہیں۔ یہ مشاعرہ کے...
Top