ا ل م

  1. امن وسیم

    تمام حروف مقطعات کے مطالب ( تفصیل کے ساتھ )

    حروف مقطعات پر نظریہ فراہی کے اطلاقات ( عدنان اعجاز ) میں نے اس مضمون میں کچھ ترمیم کی ہے اور اسے کئی حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ جنہیں میں مرحلہ وار ابواب کی شکل میں بھیجوں گا۔
  2. امن وسیم

    حروف مقطعات

    حصہ اول ( مولانا امین احسن اصلاحی ) حروف مقطعات کو مقطعات کیوں کہتے ہیں؟ چونکہ ان حرفوں کی قراء ت عام حروف کے خلاف ہے، یعنی یہ حروف ہمیشہ الگ الگ کر کے ساکنۃ الاواخر پڑھے جاتے ہیں۔ مثلا ً ’الٓم‘ کو الف، لام، میم پڑھیں گے۔ اس لیے ان کو ’’مقطعات‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ حروف قرآن مجید میں جہاں جہاں آئے...
Top