ٹی وی کے رنگ،ٹی وی پہ سٹیج،غیر اخلاقی پروگرامز،

  1. جاسمن

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    سیاست پہ مزاحیہ پروگرام دکھانے کا سلسلہ شروع ہؤا۔ پھربدلتے وقت نے دیکھا کہ ایک پروگرام میں علامہ اقبال کو دکھایا گیا اور کافی "بےعزتی" والا پروگرام تھا۔ جسے میں نے تھوڑا سا دیکھا اور صدمے کی وجہ سے بند کر دیا۔ عزیزی کا ایک پروگرام شروع ہؤا۔ کافی بہتر پروگرام تھا۔ ہنسی کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھنے...
Top