، رثائی ادب

  1. سیدہ شگفتہ

    قدم بڑھاؤ میرے بیٹے (تقدم ولدی)

    کربلا ہو چکی تیار، تقدم ولدی بڑھے آتے ہیں جفاکار، تقدم ولدی چاروں جانب سے ہے یلغار، تقدم ولدی ہوتی ہے تیروں کی بوچھاڑ، تقدم ولدی زد پہ ہیں سب میرے انصار، تقدم ولدی کربلا ہو چکی تیار، تقدم ولدی وقت یہ وہ ہے کہ تلوار اٹھا لیں ہم لوگ دینِ حق کو کسی صورت سے بچا لیں ہم لوگ کیوں کسی اور پہ اس بار کو...
  2. سیدہ شگفتہ

    اے بادِ صبا جا کے یہ عمو کو بتانا، پیاسی ہے سکینہ!

    اے باد صبا جا کے یہ عمو کو بتانا پیاسی ہے سکینہ اس چھوٹے سے سن میں یہ ستم میں نے اٹھائے اللہ کسی کو نہ یتیم ایسا بنائے خود اپنے لہو میں کوئی بچی نہ نہائے میں تم کو بلاتی رہی تم بھی تو نہ آئے میں بن گئی بعد عصر لعینوں کا نشانہ پیاسی ہے سکینہ پانی کی طلب مجھ کو کھلاتی رہی ٹھوکر کہتا تھا لعیں...
Top