، ماحولیات

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ورلڈ فو ڈ دے پہ ڈیزائن کی گئی ایک تصویر

    السلام و علیکم ! ورلڈ فوڈ دے کے موقع پہ ڈیزائن کی گئی ایک تصویر آپ سے شیئر کر رہا ہوں جو میں نے اپنی ایک کزن کو بنا کے دی اور آج اسے جی سی یو نیورسٹی میں پہلا انعام ملا ۔۔ اور با قاعدہ ٹی وی انٹرویو بھی ہو ئے ٹاپک یہ تھا Climate is changing ... Food and agriculture must too
Top