ورلڈ فو ڈ دے پہ ڈیزائن کی گئی ایک تصویر

السلام و علیکم !
ورلڈ فوڈ دے کے موقع پہ ڈیزائن کی گئی ایک تصویر آپ سے شیئر کر رہا ہوں جو میں نے اپنی ایک کزن کو بنا کے دی اور آج اسے جی سی یو نیورسٹی میں پہلا انعام ملا ۔۔ اور با قاعدہ ٹی وی انٹرویو بھی ہو ئے
ٹاپک یہ تھا Climate is changing ... Food and agriculture must too
2wcduns.jpg
 
شاندار اور اثر انگیز اظہار لیے ہوئے ہے۔ زبردست جناب
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام و علیکم !
ورلڈ فوڈ دے کے موقع پہ ڈیزائن کی گئی ایک تصویر آپ سے شیئر کر رہا ہوں جو میں نے اپنی ایک کزن کو بنا کے دی اور آج اسے جی سی یو نیورسٹی میں پہلا انعام ملا ۔۔ اور با قاعدہ ٹی وی انٹرویو بھی ہو ئے
ٹاپک یہ تھا Climate is changing ... Food and agriculture must too
2wcduns.jpg
عامر شہزاد بھائی، کیا اس بات کی اجازت تھی کہ دوسروں سے بھی بنوا سکتے ہیں یا مدد لے سکتے ہیں؟
ظاہراً یہ کوئی مقابلہ تھا۔ اگر مقابلہ تھا (تو اگر مدد لینے کی اجازت تھی تو درست) ، اگر اجازت نہیں تھی تو پھر غلط ہوا ہے اور اس طرح مستحق طلبہ کی حق تلفی ہوئی ہوگی۔
 
جی بالکل اجازت تھی ۔۔ کیونکہ سارا کام امیجز سے کرنا تھا اور فلیکس پہ پوسٹر بنوانے تھے ۔۔ اگر ہاتھ سے ڈرائنگ وغیرہ ہوتی( جو کہ اس سے پہلے مقابلے منعقد بھی ہو چکے تھے ) تو یہ شر ط لازمی تھی کہ طلبہ اپنے ہاتھ سے بنا کے لائیں ۔۔ اس میں اجازت تھی کہ آپ کسی سے بھی مدد لے سکتے ہیں لیکن وقت بہت مختصر دیا گیا تھا صرف ایک دن کا ۔۔
 
Top