نتائج تلاش

  1. محمد عثمان قریشی

    تعارف خاک زادہ

    اسلامُ علیکم۔۔ میرا نام محمد عثمان قریشی ہے۔کبریا سے دعابھی ہےاور امید بھی یہی کرتا ہوں کہ آپ احباب بخیریت ہوں گے۔ پیشے کے اعتبار سے ایک سرکاری ملازم ہوں عدلیہ کے محکمہ میں۔ میرا تعلق ضلع گجرات کے ایک گاؤں سےہے۔۔مجھے اردو ادب سے جنون کی حد تک لگاؤہے۔ شاعری میری پہلی محبت ہے۔ :) خود سے کبھی ذہن...
Top