نتائج تلاش

  1. احسن عثمانی

    درج ذیل کتب درکار ہیں

    آداب دوستو! مجھے درج ذیل کتب PDF کی صورت میں درکار ہیں۔ ١۔ قواعدِ اردو از مولوی عبدالحق ٢۔ نئے قواعدِ اردو از عصمت جاوید قواعدِ اردو اردو محفل میں موجود ہے لیکن آن لائن پڑھنے کے لئے ہی دستیاب ہے۔
  2. احسن عثمانی

    حدیقتہ الابیات

    ڈاکٹر بشیر بدر کی کتاب "آسمان" سے کچھ منتخب اشعار مرے لبوں پہ کوئی بوند ٹپکی آنسو کی یہ قطرہ کافی تھا جلتے ہوئے مکاں کے لئے میں کیا دکھاؤں مرے تار تار دامن میں نہ کچھ یہاں کے لئے ہے نہ کچھ وہاں کے لئے غزل بھی اس طرح اس کے حضور لایا ہوں کہ جیسے بچہ کوئی آئے امتحاں کے لئے --- رات موسم بہت...
  3. احسن عثمانی

    یہ کیسے ملبے کے نیچے دبا دیا گیا ہوں ۔ عرفان ستار

    ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻠﺒﮯ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺩﺑﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻮ ، ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﺁﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮨﮯ ﺑﮯ ﻓﯿﺾ ﺻﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﯿﺎﮞ ﺧﺒﺮ ﺍﮌﺍ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺂﻝ ِ ﻋﺸﻖ ِ ﺍﻧﺎﮔﯿﺮ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻣﺨﺘﺼﺮﺍً ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﺭﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﯽ ﭼﺒﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﺳﺘﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺁﻧﮑﮫ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺁﮔﯿﺎ...
  4. احسن عثمانی

    تعارف ایک عام قاری

    آداب محترمین و محترمات! لشکر سے پہلا تیر چلانا پڑا مجھے اپنا تعارف آپ کرانا پڑا مجھے رستے میں اک اور زمانہ پڑا مجھے شرمندہ ہوں کہ دیر سے آنا پڑا مجھے دوسری شخصیات پر لکھنا قدرے آسان ہے لیکن خود پر لکھنے کے لئے خود آگہی اور خود شناسی چاہئے۔ ہم ساری زندگی اپنی ذات کے لئے جیتے ہیں اپنی ذات سے...
Top