نتائج تلاش

  1. محمد دانش اقبال

    تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

    آپ سبھی حضرات کا بہت بہت شکریہ۔ کہ آپ سبھی نے اس بندہْ نا چیز کی عزت افزائی کی۔۔۔
  2. محمد دانش اقبال

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    اب میں ولی کی دوسری غزل پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔ وہ صنم جب سوں بسا دیدۂ حیران میں آ آتش عشق پڑی عقل کے سامان میں آ ناز دیتا نہیں گر رخصت گلگشت چمن اے چمن زار حیا دل کے گلستان مین آ یاد آتا ہےمجھے جب' وو گل باغ وفا اشک کرتے ہیں مکاں گوشۂ دامان میں آ موج بے تابی دل' اشک میں ہئی جلوہ نما جب بسی زلف...
  3. محمد دانش اقبال

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    میں نے آپ حضرات سے اس غزل کی تشریح سیکھ کر اس کی تشریح خود سے کرنے جا رہا ہوں اگر کوئی کمی یا غلطی ہو تو برائے مہربانی نشاندہی کریں۔۔ خاص کر کہ میری درخواست استاد محترم محمد یعقوب آسی سے ہے۔۔ کیا مجھ عشق نے ظالم کٗوں آب آہستہ آہستہ کہ آتش گل کوٗں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ۔ اس مصرعے میں شاعر کہتا...
  4. محمد دانش اقبال

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    ماشاء اللہ اللہ آپ سبھی کو جزائے خیر دے۔ بہت اچھی تشریح کی گئی ہے۔۔ میں اسکے لیے محمد یعقوب آسی و فارقلیت رحمانی صاحب کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس غزل کی تشریح کی۔۔ میں اب ولی کی دوسری غزل پوسٹ کرنے جا رہا ہوں۔۔۔
  5. محمد دانش اقبال

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    کہ آتش گل کو کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ کا کیا مطلب ہے؟
  6. محمد دانش اقبال

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    ولی دکنی کی غزل کیا مجھ عشق نے ظالم کٗوں آب آہستہ آہستہ کہ آتش گل کوٗں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ۔ عجب کچھ لطف رکھتا ہے' شب خلوت میں گلرو‘ سوں خطاب آہستہ آہستہ' جواب آہستہ آہستہ مرے دل کوںٗ کیا بے خود' تری انکھیاں نے آخر کوٗں کہ جیٗوں بے ہوش کرتی ہے شراب آہستہ آہستہ ادا و ناز سوٗں آتا ہے وہ...
  7. محمد دانش اقبال

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    ابن رضا بھائی آپکا بہت بہت شکریہ۔ انشاء اللہ میں آئندہ سے اسکا خیال رکھونگا کہ کوئی غلطی سرزد نا ہو۔۔ اور محمد یعقوب آسی برادر شکریہ تسلی بخش جواب دینے کے لیے۔۔ میں پہلے ولی کی غزل یہاں پوسٹ کرتا ہوں
  8. محمد دانش اقبال

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    آسلام علیکم عزیز دوستوں اور میرے پیارے بھائیوں۔۔ مجھے کچھ غزلوں کو سمجھنا ہے کیا کوئی مجھے ولی کی یہ غزلیں سمجھا سکتا ہے۔۔ 1۔ کیا مجھ عشق نے ظالم کوں آب آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ آتش گل کوں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ 2۔ وہ صنم جب سوں بسا دیدہ حیراں میں آ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آتش عشق پڑی عقل کے ساماں میں...
  9. محمد دانش اقبال

    ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

    آپ سبھی حضرات کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ۔۔ میرا مضمون آج اختتام کو پہنچ گیا ہے، انشاء اللہ اسے میں جلد ہی آپ حضرات سے بھی شیئر کرونگا۔۔
  10. محمد دانش اقبال

    ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

    واللہ مجھ سے بہت بڑی غلطی سرزد ہو گئی، اس کے لیے میں بہت شرمندہ ہوں اور قیصرانی و نایاب بھائی آپ دونوں سے معافی چاہتا ہوں۔۔ ۔ ابن رضا برادر آپ نے صحیح کہا میں نے ان دونوں حضرات کو پہچاننے میں غلطی کی۔:):)
  11. محمد دانش اقبال

    ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

    بہت بہت شکریہ قیصرانی و نایاب صاحبہ ان شاء الله مضمون مکمل ہو جائے گا تو ضرور شیئر کروں گا۔۔۔
  12. محمد دانش اقبال

    ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

    السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی حضرات باخیر ہوں گے، مجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون چاہیے جو اردو و فارسی ادب کے فروغ میں علامہ شبلی نعمانی کے حصہ کا احاطہ کرے۔۔ اگر کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے تو مہربانی کر کے میری مدد جلد سے جلد کرے، میں انکا بہت ممنون و مشکور ہوئنگا۔۔۔...
  13. محمد دانش اقبال

    تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

    میں آپ سبھی حضرات کے اس ذرّہ نوازی کا نہایت ممنون و مشکور ہوں۔
  14. محمد دانش اقبال

    تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

    السلام علیکم میں دانش آپ سبھی بھائیوں کی خدمت عالیہ میں سلام عرض کر رہا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آ سبھی باخیر ہوں گے۔ میں اس فورم پہ بلکل نیا و اجنبی ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی میرا اس فورم پہ خیر مقدم کریں گے۔ اور یقینا اس فورم سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔ دانش اقبال طالب علم (ایم ایے اردو)
Top