نتائج تلاش

  1. عمارحسن

    تعارف تعارف حسن علی امام

    بہت خوب میاں ۔۔۔ بہت خوبصورت۔۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد وہ باقی ماندہ تعرف بھی ضرور لکھیں گے ;)
  2. عمارحسن

    امیر علی شیر نوائی: تُرکوں کے چَوسر

    آپ کی ہر تحریر مجھے ماضی میں ایسے لے جاتی ہے جیسے میں اُس زمانے کا ہی ہوں،جہاں میں خیالی گلیاں اور محلے بناتا ہوں اور اُن میں آوارہ گھومنے لگتا ہوں کبھی کسی دربار میں گھس گیا ، کبھی کسی بازار میں ، کبھی سبزہ زار میں۔۔۔ پھر اچانک یہاں دفتر میں موجود دوسرے ملکوں کے لوگوں کی مختلف بولیاں مجھے...
  3. عمارحسن

    ڈیٹاپرائیویسی ڈے

    لگتا ہے ہر کوئی اس بارے میں اپنی رائے کو پرائیوسی میں ہی رکھنا چاہتا ہے۔۔۔۔
  4. عمارحسن

    مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے

    بہت خوب جملہ ہے برادر۔۔۔۔ میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ اس نائی کے ساتھ ہو کیا ہوگا جب اُس نے یہ حرکت کی ہوگی۔۔۔۔ لگتا ہے اُس وقت دنیا کی دوسری کلین شیو ہوئی ہو گی۔۔۔۔
  5. عمارحسن

    برازیل میں انسانی حرکت سے بجلی پیدا کرنے کا تجربہ

    اگر ایسا واقعی ممکن ہے تو ملک کا بجلی کا بحران بہت جلدی ختم ہو جائے گا، وہ ایسے کے دھرنے کی تمام جگہوں کو اس نئے نظام سے متصل کر دیں ، بجلی ہی بجلی۔۔۔۔ اوریاد رکھیں کہ اسکا سہرا بھی حکومت لے جائے گی کہ ہم نے موقع فراہم کیا اور ان لوگوں نے دھرنا دیا۔۔۔۔اور بجلی پیدا ہوئی۔۔۔۔ اور ملک میں...
  6. عمارحسن

    اماں جی اور میں

    آفس میں صرف ایسے ہی اقتسابات پہ رونا آجاتا ہے۔۔۔۔ بہت خوبصورت۔۔۔
  7. عمارحسن

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    کہتے آپ بھی ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. عمارحسن

    مبارکباد سالگرہ مبارک - غدیر زھرہ

    کیا خوبصورت نام ہے ، ماشاء اللہ غدیر زھرا ۔۔۔۔ یا اُختی آپ ہزار سال جیئیں ۔۔۔۔
  9. عمارحسن

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    ویسے میں نے اوپر کے تقریباً سارے مراسلے دیکھے ہیں آپ نے ہر کسی کو نا پسندیدہ ٹیگ کیا ہے۔۔۔ لیکن کوئی خاص وجہ نہیں بتا سکے۔۔۔۔ باقی ۔۔۔ ملیا میٹ تو سب کا ہوگا، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے منسلک ہو، اگر وہ حکومت ظالم ہوگی ۔۔۔۔
  10. عمارحسن

    قاجاریہ دور کے ایران کی چند تصاویر

    ما شاء اللہ بہترین جناب حسان خان ۔۔۔ مجھے ہمیشہ ہی ایک ٹائم مشین کی خواہش رہتی ہے،۔۔۔ اگر مل جائے تو فوراً ایسی جگہ اور اسی وقت میں جا پہنچوں ۔۔۔
  11. عمارحسن

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    اھلاً و سھلاً مرحبا یا زاہد صاحب۔۔۔۔ انشاء اللہ آپ بھی میری طرح بلکے میرے سے زیادہ مستفید ہونگے اس محفل سے۔۔۔۔
  12. عمارحسن

    دنیا کے سرد ترین مقامات۔۔۔

    آغا جان، بالکل صحیح کہا آپ نے، سردی صرف درجہ حرارت کا نام نہیں ہے۔۔۔ اسکا بالواسطہ تعلق سیاستدانوں کے درجہ شرارت سے ہے۔۔۔۔ جو عوام کو سہولتیں دینے میں کافی حد تک ناکام نظر آرہی ہے۔۔۔۔
  13. عمارحسن

    بگز بگز بگز۔۔۔۔ِ؟

    بگز بگز بگز۔۔۔۔ِ؟
  14. عمارحسن

    I do not agree with what you have to say, but I'll defend to the death your right to say it

    I do not agree with what you have to say, but I'll defend to the death your right to say it
  15. عمارحسن

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    سب سے پہلی بات آپکی رائے کا احترام کرتا ہوں، اور ساتھ میں یہ کہ آپکی آدھی بات سے تو میں اتفاق کرتا ہوں کہ قتل کرنے کا حکم دیا گیا لیکن جو آپ نے تقسیم کی ہے جسمانی اور زبانی توہین کی، اس سے میں اتفاق نہیں کرتا۔۔۔ کیا آج کوئی نعوذ باللہ وہی کوڑے والی ، اوجڑی والی حرکت دوبارہ کرے(میرے منہ میں خاک)...
  16. عمارحسن

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    ہم ہمیشہ کی طرح دو باتوں کو مکس کر چکے ہیں، ایک یہ کہ کیا یہ عمل ٹھیک تھا دوسرا یہ کہ کیا اسکا رد عمل ٹھیک ہے، ہم عموماً ردعمل کے سخت ہونے کی وجہ سے عمل کو ٹھیک کہنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔ اب یہاں عمل یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے اپنے اپ کو مسلمان ظاہر کر کے حملہ کیا ہے اور بدلہ لیا ہے توہین رسالت کا...
  17. عمارحسن

    دنیا کے سرد ترین مقامات۔۔۔

    آجکل تو ریاض بھی دنیا کے سرد ترین مقامات میں شامل ہے، ایسی سرد ہوائیں کہ بس قلفی بن جائے۔۔۔۔
  18. عمارحسن

    مبارکباد الحمدللہ مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں ماہ ربیع الاول 1436 ہجری کا آغاز ہوگیا

    آپکی رائے کا بھی احترام کرتا ہوں، یقیناً اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔۔ صرف ایک چھوٹی سی بات ، اور وہ یہ کہ ہم دنیا کو بس ویسا دیکھنا چاہتے ہیں جیسا ہمیں پسند ہے، حالانکہ تحقیق کی جائے تو اکثر پتہ چلتا ہے کہ ہماری پسند میں اچھی تبدیلی کی کافی گنجائش موجود ہے۔۔۔۔
  19. عمارحسن

    سانحہ پشاور پر ایک افسانہ

    اللہ اکبر۔۔۔
  20. عمارحسن

    مبارکباد الحمدللہ مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں ماہ ربیع الاول 1436 ہجری کا آغاز ہوگیا

    برادر خوش نصیب بھی یہی لوگ ہیں اور بد نصیب بھی یہی لوگ ہیں ، خوش نصیبی کی وجہ آپ نے لکھ دی ہے، بد نصیب ایسے کہ قبر کے پاس جا کہ اونچا سا کہہ نہیں سکتے ۔۔۔"لبیک یا رسول اللہ ص" ۔۔۔
Top