نتائج تلاش

  1. منقب سید

    پاکستان اور طالبان سے متعلق عجیب سچ

    آکر پٹیل بی بی سی، نئی دہلی ممبئی حملوں کے کیس میں لشکر طیبہ کے ذکی الرحمان لکھوی کو ضمانت ملنے کے بعد بھارتی ذرائع ابلاغ نے بڑی تیزی سے پاکستانی فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس پر بہت سے بھارتی شہریوں نے مختلف ویب سائٹس پر پشاور حملوں کے حوالے سے ایسے تبصرے بھی کیے کہ چونکہ پاکستان کی...
  2. منقب سید

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    آپ کی پوسٹ کو متفق قرار دوں تو پُر مزاح کی ریٹنگ رہ جاتی ہے اور پُر مزاح قرار دوں تو متفق کیسے کروں؟ شش و پنج میں تھا اس لئے جواب میں دونوں ریٹنگز وصول فرمائیں
  3. منقب سید

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    مفتی صاحب کا بیان تو کافی قابل غور ہے۔۔۔۔ ابھی دیکھا ہے تفصیل سے۔۔۔۔ مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی دامت برکاتہم العالیہ نے جو قابل غور باتیں کہیں ہیں وہ سرخ الفاظ میں نمایاں کی ہیں اس پر کچھ سوالات ہیں جو اہل علم کی خدمت میں پیش ہیں کہ روشنی ڈالیں۔ وحشی دہشت گرد؟؟؟؟ کیا صرف وحشی دہشت گردوں کو...
  4. منقب سید

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    سوال کا جواب لکھا لیکن عین موقع پر واپڈا والے اپنا کام دکھا گئے۔ خیر میرے ناقص خیال میں مفتی اعظم پاکستان بھی الگ الگ ہی ہوتا ہے ہر فرقے کا۔ ویسے دو کا تو مجھے علم ہے ایک مفتی رفیع عثمانی ایک ارشد القادری دونوں بی اپنے اپنے فرقے کے مفتی اعظم پاکستان ہیں
  5. منقب سید

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    کسی دارالافتاء میں فتوی کے منصب پر فائز ذمہ دار اور کسی مسسئلے پر شریعت کی روشنی میں رائے دینے والے عالم دین کو مفتی کہتے ہیں۔ شرعی مسائل میں رہنمائی کرنے والا دفتر دارالافتاء کہلاتا ہے۔ ایسے دفاتر بالعموم ہر دینی درسگاہ کے ساتھ قائم ہوتے ہیں، جہاں سے مسلمان عبادات (نماز،روزہ، حج، زکوۃ) کے علاوہ...
  6. منقب سید

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    فاتح بھائی آپ ہی خدارا اس بحث سے دستبردار ہو جائیں۔ کم سے کم آج کے دن ہی۔
  7. منقب سید

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    سانحہ پشاور قابل صد ہا افسوسناک و دردناک اور اس پر سیاسی بحث شرمناک ہے۔ کم سے کم اس کو تو ایشو بنا کر کیش نہ کروائیں آپ لوگ
  8. منقب سید

    بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے

    speechless:cry2:
  9. منقب سید

    امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے (پنجاب پولیس کا اثر ہوگیا)

    بس ذرا پاکستان سے فارغ ہوں لیں۔ کا جواب دیا ہے ویسے بھی اعتراض پولیس کو پولیس کہنے پر ہے اگر پنجاب پولیس کہا جائے تو کوئی اعتراض نہیں :P
  10. منقب سید

    امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے (پنجاب پولیس کا اثر ہوگیا)

    لندن میٹروپولیٹن پولیس اوراسکاٹ لینڈ یارڈ بھی پنجاب پولیس ہی ثابت ہوا ۔۔۔۔:laughing: آپ کی بات سے متفق ہوں۔ پہلے پاکستان کی پنجاب پُلس ٹھیک کر لیں پھر پوری دنیا کی پنجاب پُلس کی باری ہے۔ :applause:
  11. منقب سید

    امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے (پنجاب پولیس کا اثر ہوگیا)

    قابل صد افسوس صورت حال ہے پھر تو:worried: اوتھے وی نیو امریکا تحریک چلاؤ:idea2:
  12. منقب سید

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    مفتیان وقت سے بغض :) مرزا صاحب لگتا ہے مجھے طنز کرنا نہیں آ سکا یا آپ کا خودساختہ مفتیوں سے واسطہ نہیں پڑا کبھی جو خود کو اسلام کا سب سے بڑا مفتی مانتے ہیں۔ خیر میری یہاں مراد ان آن لائن اورآف لائن مفتیوں سے ہے جو خواتین پر تشدد اور مبالغہ آمیز الزام تراشی کو بھی کھینچ تان کر اسلامی حدود میں...
  13. منقب سید

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    محترمی یہ ہر اس پاکستانی کا موقف ہے جو خواتین پر تشدد کرتا ہے کہ ہم عورت کو اسلام حدود میں رکھنے کے لئے تشدد کرتے ہیں۔۔میرے جملے میں ان ہی لوگوں سے سوال کیا گیا ہے نہ کہ میں تشدد اور الزام تراشی کو اسلام سے نتھی کر رہا ہوں
  14. منقب سید

    شادی کی پیشکش گھر کی چھت لے اڑی

    اکثر خواتین کو پتہ بعد میں ہی چلتا ہے ;)
  15. منقب سید

    پاکستانی کھلاڑیوں کے انداز پر تنازع

    جب اتنے اہم مقابلے میں شائقین کا رویہ ایسا ہو تو کوئی بھی انڈر پریشر کھلاڑی کب تک سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کر سکتا ہے؟
  16. منقب سید

    امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے (پنجاب پولیس کا اثر ہوگیا)

    مجھے تو لگتا ہے وہاں کی پولیس بھی نونیوں نے بھرتی کی ہوگی:thinking:
  17. منقب سید

    شادی کی پیشکش گھر کی چھت لے اڑی

    اس ثبوت کے بعد تو اسے یقین کال ہو گیا ہوگا کہ لڑکا عقل سے پیدل ہے اس لئے مثالی شوہر ثابت ہوگا۔ :rollingonthefloor:
  18. منقب سید

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    اس وقت پاکستان میں سب سے آسان کام خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانا یا ان کی کردار کشی کرنا ہے۔ نہ جانے اسلام میں ان دونوں کاموں کی اجازت کہاں دی گئی ہے جو ہم پاکستانی اس معاملے میں اپنے پکے مسلمان ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔ (مفتیان وقت سے پیشگی معذرت کہ میرے یہ جملے ان کی سماعت و بصارت پر کوہ گراں جیسے...
  19. منقب سید

    مہدی مسرور: بھارت کا ’سائبر جہادی‘

    عمران قریشی بنگلور اس ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دولت اسلامیہ کی خبریں اور اس کے شام اور عراق میں عروج کے بارے میں ٹویٹ کیے جاتے تھے ٹوئٹر پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کی تشہیر کرنے کے الزام میں بنگلور سے گرفتار ہونے والے 24 سالہ مہدی مسرور بسواس نے مغربی بنگال سے انجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کی تھی اور اس...
Top