نتائج تلاش

  1. ث

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    اسلام و علیکم نبیل بھائی کی بات کافی حد تک درست ہے۔لیکن الزام مجاہدین کو دینا اور وہ بھی بغیر تصدیق۔۔۔ یہ صحیح نہیں۔ بے شک جہاد فی سبیل اللہ ایک محکم فریضہ ہے لیکن پاکستان میں خود کش حملے کرنا جائز نہیں۔اس پر تمام علماء کرام متفق ہیں ۔ جس کو شبہ ہو وہ پاکستان کے کسی بھی مستند داراالفتاء سے...
  2. ث

    حج کے دوران بیہودہ حرکتیں

    السلام علیکم محترمہ نے جو واقعہ بیان کیا وہ درست بھی ھو سکتا ھے۔ دراصل ساری بات دل میں موجود ایمان کی ہے، اگر اس دل میں ایمان ہوگا تو دنیا میں کسی جگہ بھی ہو وہ گناہ سے بچے گا لیکن اگر ایمان نہیں تو خانہ کعبہ میں بھی گناہ کر بیٹھے گا۔ اللہ سبحانہ و تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو ایمان...
Top