نتائج تلاش

  1. م

    آج اک دلربا شخص راستے میں مل گیا

    ڈرتے ڈرتے پوسٹ کررہا ہوں اپنے دل کا احوال۔ آج اک دلربا شخص راستے میں مل گیا دیکھ کر اس مبدا نور کو میرا دل گیا نور کی بارش نے دل پہ کچھ ایسا اثر کیا تجلی کا پھول دل میں میرے کھل گیا خاک سے نسبت تھی میری اس لئے جس نےبھی زخم کریدا میں پھر سل گیا غم کی بارش سےمنتشر ہوگیا میرا وجود درد ایسا...
  2. م

    چنچل سا

    خوابوں میں گھر بسایا ہے چنچل سا اک پنچھی چھت پر آیا ہے چنچل سا اک مدت تنہا گزگئی تو اب اک مہ جبیں گھر آیا ہے چنچل سا پھر وہی خواب پھر و ہی آرزو دل نے وہ راگ گایا ہے چنچل سا برائے توجہ: محترم الف عین صاحب اور محترم محمد یعقوب آسی صاحب اور کوئی بھی دوست جو اصلاح کرنا چاہیں جزاک اللہ
  3. م

    چارہ گروں سے الگ میرا چارہ گر نکلا

    چارہ گروں سے الگ میرا چارہ گر نکلا جو دوا بھی دی اس نے اک نیا زہر نکلا زندگی کی تلاش موت تک لے آئی جانا تھا کدھر اور میں آ کدھر نکلا گو اسکے خیال میں الماس و گوہر تھا اہل جہاں کی نظر میں بیکار پتھر نکلا ماں ہی جانے قدر و قیمت اولاد کی پھر اس کے بعد نہ کوئی دیدہ ور نکلا تمام...
  4. م

    قطرہ قطرہ ابر سے ٹوٹا ہوں میں

    جفانہیں صبر سے ٹوٹا ہوں میں قطرہ قطرہ ابر سے ٹوٹا ہوں میں یوں تو با ہر سے کرخت ہوں مگر اب کے اندر سے ٹوٹا ہوں میں لوگ سمجھتے تھےمجھے بلا کا جادوگر محبوب کے اثر سے ٹوٹا ہوں میں دل کی کرچیوں کی آوازنہ آئی ایسے شیشہ گر سےٹوٹا ہوں میں نہ لہو ہے چاک پر نہ کوئی نشان نایاب رفوگر سے ٹوٹا...
Top