نتائج تلاش

  1. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    شکریہ جی شکریہ، بڑی مہربانی بھا جی
  2. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام کیا مجھے پتا لگ سکتا ہے کہ اس پروجیکٹ کو لیڈ کون کر رہا ہے، کچھ اضافی معلومات درکار تھیں۔ شکریہ
  3. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    ڈیسک ٹاپ میں سے اس فائل کا ترجمہ کیا ہے۔ vte.HEAD.ur.po جو اس ربط پر ہے۔ http://l10n.urduweb.org/entrans/list.php?file_list=yes&file_id=89&page=1&edit=37976&skip=1&scrollPos=471 اب بتائیے آگے کیا مراحل ہیں، اسکو فائنل کرنے میں۔
  4. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    اور ہر کسی سے اسکی صلاحیت کے مطابق کام لیا جاسکے گا۔ ایسا نہیں ہو گا کہ نلکے ٹھیک کرنے والے کو ہڈی توڑ جوڑ پر لگا دیا جائے اور ڈاکٹر صاحب کو مالش کے کام پر لگا دیں۔ پتا لگے گا کہ کس بندے میں کون سا کام کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ کون سا کام بہتر کرسکتا ہے۔
  5. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام لگتا ہے کہ آپ اسی طریقہ سے کام کرنا چاہتے ہیں جو چل رہا ہے، لیکن میں طریقہ کار میں تبدیلی کی بات کر رہا تھا۔ دیکھیے صاحبان، جہاں تک میرا تجربہ ہے، ایک وقت میں زیادہ منصوبوں پر کام کرنے سے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں، اور وقت بھی زیادہ لگتا ہے۔ میں اس حق میں ہوں کہ ایک وقت میں ایک ہی منصوبہ...
  6. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    مثلا جی پہلے صفحہ کا تیسری اصطلاح ہے comments اسکے لیے اگر میں تبصرہ جات لکھنا چاہوں تو تبدیل نہیں ہو رہا، اور گزشتہ تین دن سے میں یا کر رہا ہوں۔ اسکا کیا طریقہ کار ہی جی۔
  7. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    دیکھیں جی اس فائل کو چنا ہے پہلے میں نے شروع کرنے کے لیے۔ webERP جو یہاں ہے جی http://l10n.urduweb.org/entrans/main.php?root=7 جو انٹرانس پر پڑی ہے اور بتا رہے ہیں کہ 22 فیصد مکمل ہو گئی ہے۔ اب کوئ بندہ اس میں سے یہ کام کر سکتا ہے کہ ساری فائل پر نظر ثانی کر لے اور غیر موضوں تراجم کر...
  8. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    شاید میں سمجھا نہیں سکا۔ دکھیں جی ایک چیز ہوتی ہے پروگرام، میں تو زیادہ جانتا نہیں۔ مجھے ایک سی ڈی ملتی ہے، اس کو ڈالتا ہوں کمپیوٹر میں اور انٹسال کر کے استعمال کرتا ہوں۔ تو وہ صرف ترجمہ سے تو نہیں بن جائے گا۔ اسکی سی ڈی وغیرہ سب کچھ کون بنائے گا۔ کیا ان کاموں پر وقت نہیں لگے گا۔ مجھے تو پتا...
  9. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    جی جس نام سے پکاریں جی آپ کی مرضی جی، اور ویسے بھی سیانے کہتے ہیں جی نام میں کیا رکھا ہے جی۔ ہمارے نام نے آپ کو مشکل دی، معذرت، جی۔ بن بلائے مہمان کو خوش آمدید کہنے کا شکریہ، جی۔
  10. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام مجھے ایک بات بتائیں، شاید کہیں کہ بچوں والی بات کہہ دی مگر مجھے پتا نہیں ہے نا اس لیے پوچھ رہا ہوں۔ لینکس کو مقامیانے والی ویب سائٹ پر جتنی اصطلاحات ہیں اگر سب کا ترجمہ ہو جائے تو کیا اردو لینکس تیار ہو جائے گا۔ دراصل جاننا چاہتا ہوں کہ اسکے بعد کے مراحل کیا ہیں۔ اور ترجمہ کا کام مکمل...
  11. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام چلیں جی جہاں تک کہان تک کا یہ کا یہ کرتے ہیں کہ آپ ایسا کریں کہ ایک ایسا منصوبہ چن لیں جو آپ کے خیال میں تکمیل کے زیادہ قریب ہے، یا جو آپ کے خیال میں جلد مکمل ہو سکتا ہے۔ اور پھر سب مل کر لگ جاتے ہیں، اللہ کا نام لے کر۔ لیکن منصوبہ کے بارے میں پہلے ایک سمری تیار کر کے دیں، کام کتنا...
  12. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام جی بالکل میرا مطلب یہ ہی ہے، اس طرح آپ کا بوجھ کم کرنے میں مدد ہو گی اور آپ کی توجہ اصل کام پر رہے گی اور یہاں وہاں تلاش پر آپ کا وقت ضائع نہیں ہو گا۔ کام کی رفتار بھی تیز ہو گی۔
  13. آ

    ترجمہ مطلوب ہے

    control panel کے لیے مرکز اختیار یا مرکز انتظام کیسا یے۔ اس انگریزی اصطلاح میں panel میرے خیال میں مرک کے معنے میں ہی استعمال ہوا ہے۔
  14. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام آپ یہ بات دل سے نکال دیں کہ میں آپ کی بات کا برا مانوں گا۔ آپ میرے کام میری باتوں پر تنقید کی پوری آزای رکھتے ہیں، اور وکی پیڈیا کے تمام ممبران کی ایک خصوصیات برداشت کی ہے۔ مجھے آپ کی رائے پڑھ کر اچھا لگا۔ میں اس بات سے متفق ہوں کہ اصطلاحات مشکل ہیں، لیکن یہ آپشن ہیں آپ ان کے استعمال...
  15. آ

    ترجمہ مطلوب ہے

    سلام سر دست جو متبادل دستیاب تھے وہ منتقل کیے ہیں۔ اگر مشکل مشکل ہیں تو آسان بھی مل جائیں گے۔ میں نے آپ کی پالیسی پڑھہی اور آپ نے لکھا ہے کہ آسان اصطلاحات کے عدم موجودگی میں مشکل بھی استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اور پھر بات معیار کی بھی ہے، اگر انگریزی اصطلاحات کو ہی اردو ہجوں میں لکھنا ہے تو...
  16. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام آپ کے جوابات پڑھ کر اچھا لگا اور یقین ہوا کہ کوئی ہے۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ خالی دروازے پر دستک دے رہا ہوں۔ سر اس قسم کا کام کبھی نہیں کیا، پہلی دفعہ پنگا لے رہا ہوں۔ کوئی پروگرامنگ وغیرہ نہیں آتی بس ایک صارف ہیں۔ اردو وکی پر کام کرتا ہوں، بہت سے دوستوں کے ساتھ۔ اس کام کو آپ لوگوں نے...
  17. آ

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    سلام صاحب کون کون ھے جو کام پر موجود ہے، براے کرم بتا تو دیں۔
Top