نتائج تلاش

  1. tazammal

    اور (اردو ویب)محفل کا تعارف

    یہ اردو زبان کا پہلا فورم ہے۔ اور بنیادی طور پر اردو زبان کی ترقی و ترویج کے لیے ہی بنایا گیا تھا۔ اس کے بنانے والے نبیل، زیک اور آصف تھے۔ نبیل تو آج بھی انتظامیہ میں شامل ہیں۔ زیک صرف رکن بن کر رہ گئے ہیں۔ آصف نجانے کہاں ہیں۔
Top