ایک آدمی کو بریانی بہت پسند تھی
اتفاق سے ایک جگہ دعوت میں گئے تو انکی پسندکی بریانی کھانے کو مل گئی انھوں نے پیٹ بھر کی بریانی کھائی زیادہ کھانے کی وجہ سے طبعیت خراب ہو گئی وہ ڈاکٹر کے پاس گئے تو ڈاکٹر نے کہا کہ آپکو بد ہضمی ہو گئی ہے یہ گولی کھائیں انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔ وہ آدمی حیرت سے ڈاکٹر...