نتائج تلاش

  1. سلطان بن طارق

    yahoo ad councilکے بارے میں دوستوں معلومات چاہیے

    کسی کے پاس یاہو ایڈ کونسل کے بارے میں اردو میں معلومات ہیں ۔
  2. سلطان بن طارق

    تعارف پُر امید ہوں میں

    السلام و علیکم امید ہے تمام اردو محفل کے اراکین خیریت سے ہونگے۔ نام سلطان بن طارق بارہویں جماعت کا طالب علم ہوں ۔ گرافک ڈیزائنر ہوں۔ رہائش کراچی میں ہے۔ لکھنے اور مطالعہ کا شوق ہے۔ اس لئے اردو محفل کی مجلس میں حاضر ہوا ہوں۔ باقی الحمدللہ مسلمان ہوں میں اسلئے پُر امید ہوں میں
Top