نتائج تلاش

  1. ملک محمد اسد

    غزل بعنوان "پاگل" برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    ایک غزل احباب کی خدمت میں تم نے سوچا ہی نہ تھا ہجر کے بارے پاگل ننگے پاوں ہیں اور تلوار کے دھارے، پاگل اس قدر تیرگی میں کیسے ٹھکانہ ڈھونڈیں؟ کون دیتا ہے فقیروں کو سہارے پاگل عمر بھر کون بھلا ساتھ تمہارا دیتا؟ تم تو بھولے ہو، دیوانے ہو، بیچارے پاگل نقد ڈھونڈے سے جہاں نیند میسر نہ ہوں واں...
  2. ملک محمد اسد

    ایک قطعہ برائے اصلاح

    عالم عشق ہے یہ سوز و زیاں سے لبریز داستاں اسکی ہے بھنبھور و کنعاں سے لبریز یا تو ہے موت یا دیوانگی انجام اس کا کبھی منصور کی سولی، کبھی شوق تبریز طالب اصلاح ملک محمد اسد
  3. ملک محمد اسد

    فقط ایک کُن کا سوال ہے، برائے اصلاح و جائزہ

    تیرا کُن سنوں کر معجزہ تیری ذات سے کیا بعید ہے تُو جو چاہے پل میں سدھار دے میرا جتنا بگڑا نصیب ہے میری بگڑی پل میں بنا دے نہ مجھے پھر سے مجھ سے ملا دے نہ فقط ایک کُن کا سوال ہے محض ایک بھیک عطاء کرو میرے چارہ گر میرے چارہ ساز مجھے درد سے رہا کرو تُو جو ماں سے بڑھ کے ہے چاہتا رہوں کیوں میں پھر...
  4. ملک محمد اسد

    ایک نظم برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    ایک نظم پیش خدمت ہے، براہ کرم، تعمیری تنقید و اصلاح فرمائیں ماں مجھے نیند کیوں نہیں آتی؟ ماں، مجھے چین کیوں نہیں ملتا؟ ماں، مجھے خواب کیوں نہیں آتے؟ باتیں کرتا ہوں رات بھر لیکن در و دیوار چپ کیوں رہتے ہیں؟ یہ کوئی بات کیوں نہیں کرتے؟ ماں عجب حال ہے مرا کہ مجھے دنیا بھر کی دوائیں کھا کر بھی...
  5. ملک محمد اسد

    چند عروض، برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    میں جب بچہ تھا تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے میرے رونے پہ ماں آکر کھلونے جوڑ دیتی تھی سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر تجھے الفت ہے بندوں سے تو آ کے جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں از قلم : ملک محمد اسد
  6. ملک محمد اسد

    میری شاعری

    السلام علیکم احباب درج ذیل نظم. میں نے کافی عرصہ پہلے لکھی تھی اور اپنے فیس بک اکاؤنٹ "دل مضطر" پر ڈال دی تھی جو کہ الحمدللہ کافی مقبول ہوئی لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ نظم میری تخلیق ہے اس لیئے آج یہاں پوسٹ کر رہا ہوں میں جب بچہ تھا تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے میرے رونے پہ ماں آکر کھلونے جوڑ...
  7. ملک محمد اسد

    مدد؛ شاعر کا نام جاننا ھے ؛ ھمیں تو حکم مجاوری ھے

    کیا کسی کو اس نظم کے شاعر کا نام معلوم ھے؟ مہربانی فرما کے رھنمائی کیجیئے ھمیں تو حکم مجاوری ھے مزار دل میں ھے کون مدفون! یہ کس عروسہ کا مقبرہ ھے! نہ کوئی قطبہ نہ کوئی تختی نہ سنگ مر مر کی سل پہ لکھا ھوا محبت کا کوئی مصرہ فقط سرہانے سے پائینتی تک امر کی بیل اک لپٹ گئی ھے جو اک زمانے سے کہہ رھی...
  8. ملک محمد اسد

    میری ذاتی کاوشیں (شاعری)

    اس نے آج کہہ بھیجا اس طرح جو کرتے ھو درد درد جیتے ھو بوند بوند مرتے ھو لحظہ لحظہ تنہائی میں بدلتے جاتے ھو کون سی خواھش ھے؟ کون سی خلش ھے جو یوں اداس پھرتے ھو ادھ مرے سے رھتے ھو میں نہیں ملی تو کیا؟ خواھشیں جلا ڈالو پھر سے مسکرا ڈالو پر مجھے بھلا ڈالو اس کو کون سمجھائے؟ زندگی اپناے میں خواھشیں...
  9. ملک محمد اسد

    یادیں

    کچھ یادیں گھر میںموجود ان بند کمروں کی طرح ھوتی ھیں جنہیں ھم کبھی کھولنا ھی نہیں چاھتے لیکن آتے جاتے اس پے پڑنے والی نظر ایک انجان خوف سا اک خاموش لرزہ سا طاری کر دیتی ھے ، شاید لاشعور میں کہیں ھم اسے کھولنا بھی چاھتے ھیں پر وہ چاھت مجبوریوں اور اناء کے بوجھ تلے اتنی دب چکی ھوتی ھے کہ پھر نظر...
  10. ملک محمد اسد

    خواھشیں اور روحانیت ، اقتباس

    خواھشوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے روحانیت کا سورج پیٹھ پیچھے رہ جاتا ھے پھر وہ پاگل پن محظ اپنے آگے بھاگتے سائے کو پکڑنے کا نام رہ جاتا ھے اس کشمکش میں معلوم ھی نہیں پڑتا کہ کب پیٹھ پیچھے سورج ڈوب جاتا ھے اور کب خواھشوں کا یہ سایا پچھتاوے کا اندھیرہ دے کر غائب ھو جاتا ھے "میرے زیر تکمیل ناول سے اک...
  11. ملک محمد اسد

    تعارف تعارف و گزارش رھنمائی

    السلام علیکم و رحمت اللہ میں نے ءج ھی اس محفل میں شمولیت اختیار کی ھے کلاسیکی اردو شاعری خصوی طور پر صوفیانہ شاعری کا دلدادہ ھوں تو آپ سب سے گذارش ھے کہ محفل کے ان گوشوں بارے رھنمائی فرمائيں جہاں مجھے درج بالا مواد میسر ھو سکے نوازش
Top