نتائج تلاش

  1. رانا رضوان احمد

    تعارف رضوان کا سلام پیش خدمت

    السلام علیکم! محفل میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے، فیس بک پر بہت وقت گزار لیا لیکن اپنی زبان تو اپنی ہوتی ہے۔ پہلے علم ہو جاتا تو پہلے حاضر ہو جاتا۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
Top