نتائج تلاش

  1. محمد افضل

    لفظ پختون ، پشتون ،پ۔ښ۔ت۔ون اورپٹھان پر تحقیق محمد افضل کی قلم سے

    جناب کیا بات ہے میری ایک لڑی تھی جو ابھی تک اپرو نہین ہوئی ۔۔۔۔۔منتظمین وجہ بتانا پسند کریں گے ؟ یا پھر بقول فراز اب اس کے شہر میں‌ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں‌‌
  2. محمد افضل

    وقت کے مطابق

    وقت کے مطابق
  3. محمد افضل

    تعارف خاکسار

    باقی آپ تمام احباب کا اس پیارے استقبال پر تہہ دل سے شکریہ
  4. محمد افضل

    تعارف خاکسار

    زمانہ تو ہر وقت یکساں رہتا ہے ۔لیکن لوگ بدلتے رہتے ہیں ۔ سو خواتین کے ضمن میں حضرات نہیں لیکن حضرات کے ضمن میں خواتین تابع ہونے کی وجہ سے شامل ہیں ۔ مگر راہیں وسیع ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شامل نہ کرنا چاہے تو کرسکتے ہیں
  5. محمد افضل

    تعارف خاکسار

    کیا حضرات کے ضمن میں خواتین شامل نہیں ہیں ؟
  6. محمد افضل

    تعارف خاکسار

    آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ
  7. محمد افضل

    تعارف خاکسار

    میرا نام محمد افضل ہے ۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے ۔فورم پر آمد تو کچھ عرصہ پہلے کی ہے ۔مگر باقاعدہ حاضری کی توفیق آج ہورہی ہے۔ آپ حضرات سے استفادے کے لیے وقتا فوقتا حاضری کی گستاخی کرتا رہوں گا امید ہے آپ احباب تعاون فرمائیں گے محمد افضل
Top