نتائج تلاش

  1. عائشہ بیگ عاشی

    نور پیش ہر کوکب ، مصطفےٰ ﷺ کا کرتا ہے

    نور پیش ہر کوکب ، مصطفےٰ ﷺ کا کرتا ہے وِرد آسماں ہر شب ، مصطفےٰ ﷺ کا کرتا ہے حوصلہ تدبر بھی، صلح و امن و جرا ت بھی انتخاب ہر مکتب ، مصطفےٰ ﷺ کا کرتا ہے سنگریزے پڑھتے ہیں کلمہ دینِ کامل کا ذکرِخیر کو دل جب مصطفےٰ ﷺ کا کرتا ہے بن گیا مدینہ وہ، نور کا نگینہ وہ انتظار جو یثرب مصطفےٰ ﷺ کا کرتا ہے...
  2. عائشہ بیگ عاشی

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہُوں وریٰ ہُوں

    کبھی یک جا کبھی میں جا بہ جا ہُوں کہاں معلوم ہے مجھ کو میں کیا ہُوں درُونِ دل کئی دریا ہیں مجھ میں بظاہر تو فقط میں بُلبُلاہُوں ہمیشہ تشنگی میں جان دی ہے میں اپنی ذات ہی میں کربلا ہُوں مِرے رَہرو کہیں پیچھے کھڑے ہیں جو آگے بڑھ گیا وہ قافلہ ہُوں جسے طے کر نہ پائے زندگی بھی زمین و آسماں کا...
  3. عائشہ بیگ عاشی

    بس مدینہ مدینہ مدینہ ملے

    مجھ کو جنت میں چاہے نہ جینا ملے بس مدینہ مدینہ مدینہ ملے تیرگی سے اجالوں کے دستور تک ہر طرف روشنی ہو جہاں دور تک لے چلے جو مجھے ساحلِ نور تک بحرِ ہجرت میں ایسا سفینہ ملے بس مدینہ مدینہ مدینہ ملے بے عمل عشقِ کامل نہ کہلا سکے یہ دیوانی بھی دربار تک جا سکے سنت و سیرتِ شاہ اپنا سکے اِس کو جینے کا...
  4. عائشہ بیگ عاشی

    جنوں آسیب بن کر کھا گیا ہے

    جنوں آسیب بن کر کھا گیا ہے مرے وجدان کو ڈر کھا گیا ہے روانی پانیوں کی کہہ رہی ہے کئی صحرا سمندر کھا گیا ہے مری ہستی مری سوچیں مرا دل مرا سب کچھ مرا گھر کھا گیا ہے لہُو روتے ہُوئے سورج کو دیکھا مری آنکھیں وہ منظر کھا گیا ہے سحر ہوتے ہی دیکھا آسماں کو اجالا سارے اختر کھا گیا ہے میں چُھونا...
Top