نتائج تلاش

  1. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غلط راستے پر چلی جا رہی ہے ذرہ بڑھ کے دنیا کو آواز دینا جون ایلیا
  2. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں سو آپ میرا بےحد خیال کیجیے گا (جون ایلیا)
  3. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دن کی ساری تھکان____، ﺳﺎﺭا غُصّہ زائل ہوا.. مَیں آپ کے ہاتھوں کی__، چائے کا قائل ہوا.. !
  4. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ سنتا ہے سب کی دعا کر تو دیکھو تم اپنے نصیب آزما کر تو دیکھو سیاہی گناہوں کی دھل جائےدل سے تم آنکھوں سےآنسو بہا کر تو دیکھو
  5. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مقید کر دیا سانپوں کویہ کہہ کر سپیروں نے یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے
  6. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دلوں میں فرق آئیں گے، تعلق ٹوٹ جائیں گے جودیکھا جو سُنا اُس سے مکر جاوں تو بہتر ہے
  7. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے گنہگار ہوں کافر نہی ہوں میں
  8. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوش فہمیوں کے سلسے اتنے دراز ہیں ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
  9. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے یہ جو دل دھڑکتا ہے، کمال کرتا ہے
  10. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زبر نہیں زیر ہو جا کیوںکہ آگے پیش ہونا ہے
  11. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی یقین کبھی_____، واہمے میں اچھا ہوں.. میں ہاں، نہیں، کے اُسی دائرے میں اچھا ہوں.. بہت عجیب سا____، کردار ہوں کہانی مِیں.. کہیں برا ہوں__، کسی مرحلے میں اچھا ہوں.. مُجھے لباس نہیں______، آئینہ بدلنا ہے.. کوئی بتائے مَیں، کس آئینے میں اچھا ہوں.. ؟
  12. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تهوڑی سی خودداری بهی تو لازم تهی اس نے ہاتھ چهڑایا میں نے چهوڑ دیا
  13. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں بندہ ناداں ہوں، مگر شکر ہے تیرا رکھتا ہوں نہاں خانہ لاہوت سے پیوند اک ولولہ تازہ دیا میں نے دلوں کو لاہور سے تا خاکِ بخارہ و ثمرقند تاثیر ہے یہ میرے نفس کی کہ خزاں میں مرغانِ سحر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تو نے جِس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند "ضربِ...
  14. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پھر اُس کے بعد نگاہوں میں بس گیا وہ شخص اگرچہ ھم نے اُسے بےدلی سے دیکھا تھا
  15. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تو کہ ناواقفِ آدابِ غلامی ہے ابھی رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
  16. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک "ع" تھی پھر "ش" تھا کچھ آگ تھی کچھ راکھ تھی اِک دشت تھا اِک ہجر تھا صحرا بھی تھا اور پیاس بھی پھر اِک خلا بےانت سا اِک بند گلی سا راستہ ویرانیاں، تنہائیاں پھر "ٖٖق" تھا پھر سارا منظر راکھ تھا سب خاک تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
  17. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مدد کرنی ہو اُس کی یار کی ڈھارس باندھنا ہو بہت دیرینہ راستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو حقیقت اور کچھ تھی اُس کو جا کے یہ بتانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
  18. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فلک میں آگ لگ جاتی جو دونوں روبرو ہوتے غروب شمس لازم تھا طلوع چاند سے پہلے
  19. showbee

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں ایک حسین سا خواب ہے، کہیں جان لیوا عزاب ہے کہیں آنسو کی ہے داستان، کہیں مسکراہٹیں بے حساب ہیں کئی چہرے اِس ہیں چُھپے ہوئے، ایک عجیب سا یہ بے نقاب ہے کیہں کھو دیا کہیں پا لیا، کہیں رو لیا، کہیں گا لیا کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی، کہیں مہربان بے...
Top