نتائج تلاش

  1. نعمان حجازی

    بس اپنے خواب تم دے دو!

    مجھے تم سے محبت تھی! محبت اس قدر۔۔۔۔۔۔ جو غم کے سب رشتوں پہ فائق تھی محبت بے غرض۔۔۔۔۔۔ جو دل میں بس رہنے کے لائق تھی بنا اس ساری چاہت کی مگر۔۔۔۔۔۔ اک خود فراموشی پہ قائم تھی کہ اپنے سامنے دنیائے دائم تھی! زمیں پہ بیٹھ کر ہم ایک سی تھالی میں کھاتے تھے کوئی فکرِ جہاں تھی نہ ہی اس کا غم اٹھاتے تھے...
  2. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ عزیزانِ محفل۔ میں پچھلے تین سال سے افغانستان میں رہائش پزیر ہوں۔ اس دوران بہت سے ایسے واقعات پیش آئے اور بہت سے ایسے مشاہدات ہوئے جو کہ کبھی میڈیا وغیرہ پر سامنے نہیں آئے۔ جو کچھ دیکھا، محسوس کیا اور جن تجربات سے گزرا وہ افغانستان کی زندگی کا ایک بالکل مختلف رخ ہے جس سے...
  3. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں پچھلے کچھ عرصے سے شریکِ محفل ہوں تو آج سوچا اپنا تعرف کروا ہی دوں۔ ابھی تک اس لئے نہیں کروا رہا تھا کہ ہو سکتا ہے تعرف کے بعد میری شخصیت بعض لوگوں یا شاید زیادہ تر کی نظر میں متنازعہ ہو جائے لیکن اب سوچ رہا ہوں کہ ایک موقع دے کر دیکھ ہی لیتے ہیں۔ میں نے...
  4. نعمان حجازی

    این۔جی۔او (نہ-جنو۔اولاد)

    کہاں تم قید ہو اِس چار دیواری اور چادر میں؟ بہت اچھا تھا یہ سب گرچہ دورِ”گرینڈ فادر“ میں! مگر جو اَب زمانہ ہے اسے ”ایڈوانس“ کہتے ہیں کبھی تقدیر ہوتی تھی، جسےاب ”چانس“ کہتے ہیں ضروری ہے ترقی کا کوئی اِک ”چانس“ تم لے لو جہاں پہنچی ہیں لندن والیاں، تم بھی وہاں پہنچو پتہ بھی ہے! کہ بنتِ حوا اڑتی ہے...
  5. نعمان حجازی

    امریکی ڈرون حملے

    احسن عزیز رحمۃ اللہ علیہ کے قلم سے۔۔۔ بچے تھے! اور چھپن چھپائی کھیل رہے تھے بہنیں تھیں! اور ندیا سے ڈھوتی تھیں پانی اماں کھانا پکا رہی تھیں باپ اور بھائی مسجد سے لوٹے ہی تھے کہ ۔۔۔ اتنے میں گونجا اک کڑکا بجلی چمکی شعلہ بھڑکا دور کہیں اسکرین پہ بیٹھا بربطِ قیصر کا سازندہ جنگِ صلیب کا اک کارندہ...
Top