جی بہت بہتر میں عمل کروں گا اپ کی ہدایات راور بہت پیاری بات کہی ھے اپ نے کہ
یہ وہ ’’احساس‘‘ ہے جو بندے کے اندر یا تو موجود ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ اور اسی کی بنا پر کہا جاتا ہے کہ:
شاعر یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
اور یہ کہ
آپ کسی غیرشاعر کو شاعر بنا نہیں سکتے، ایک کمزور شاعر کو اچھا شاعر بنا...