نتائج تلاش

  1. کامران شبیر

    سنا ہے تم بھی لکھتے ہو۔۔۔

    سنا ہے تم بھی لکھتے ہو وفا تصویر کرتے ہو قلم سے جو ٹپکتے ہیں وہ غم تحریر کرتے ہو مرے کچھ درد ایسے ہیں جو میں نے تم کو بھیجے ہیں میرے سب غم سجا دینا انہیں دلہن بنا دینا نہیں تو ٹوٹ جائوں گا جہاں سے روٹھ جائوں گا سنا ہے تم بھی لکھتے ہو وفا تصویر کرتے ہو
  2. کامران شبیر

    تعارف نئی آمد۔۔۔۔

    نام کامران شبیر ، تعلق کلرکہار سے ہے۔۔۔ ۔ گزشتہ پانچ سالوں سے صحافت سے وابستہ ہوں۔۔۔ ۔ اور فی الحال دارالحکومت میں ٹھنڈی شاموں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔۔۔
Top