نتائج تلاش

  1. نیاز

    السلام علیکم :)

    السلام علیکم :)
  2. نیاز

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    الله الطاف کو ہدایت دے !!! بیان یہ دے دیتا ہے اور پھر پوری متحدہ سارا قصور میڈیا کو دیتی ہے الطاف کو گولی مارنا بھی گولی کی توہین ہیں مہاجر تو پنجاب میں بھی ہیں اور آدھا پنجاب مہاجروں سے بھرا ہوا ہے پتا نہیں اس کو کیا مسلہ ہے
  3. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    شکریہ فلک شیر ببر شیر :) یار ویسے شیر نے کسی کام کا ہمیں نہیں رہنے دیا !!! اپ وہی شیر تو نہیں جو ووٹ کے کر نظر نہیں آرہا آج کل ؟
  4. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    عبد الرحمان بھائی کے لیا لسی لے او جلدی سے شکریہ بھائی :)
  5. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    شکریہ جی شکریہ کوئی لسی کوئی شربت مانگیں اپ کے لیا ؟
  6. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    شکریہ نایاب :) کوئی چائے کافی مانگو
  7. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    شکریہ جناب مہربانی بیھٹیں اپ کے لیا کوئی ٹھنڈا گرم منگوتے ہیں
  8. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    بھائی شناختی کارڈ کو گلے کا تعویز بنایا ہوا ہے باھر جاؤ تو پولیس والے مانگتے ہیں گھر او تو گھر والے !! اس وجہ سے گلے میں ڈال کے رکھا ہوا ہے
  9. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    شکریہ جناب :)
  10. نیاز

    اس فورم کا مقصد!

    اپ کے اس سافٹ ویئر اور گوگل ان پٹ ٹول میں کیا بنیادی فرق ہے ؟ :) میں پچھلے ١ سال سے گوگل ان پٹ ٹول استعمال کر رہا ہوں کافی مطمین ہوں :)
  11. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    امید ہے آپ سے زیادہ نہیں ہوں گا :-) :))
  12. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    سرکار ہم بنا کے رکھتے ہیں اب گھر والے بنانے دیں تو کیا کریں :baringteeth: خیر یہ مزاق کر رہا تھا :-)
  13. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    شکریہ جناب آپ کا کہ آپ نے ہمیں عزت بخشی !!! ورنہ آج کل گھر والے بھی شناختی کارڈ پے کھانا دیتے ہیں :unsure:
  14. نیاز

    میں آن لائن ہوں !!! کوئی ہے ؟؟

    میں آن لائن ہوں !!! کوئی ہے ؟؟
  15. نیاز

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    السلام و علیکم !!! کیسے ہیں سب لوگ !!! امید کر تا ہوں خیریت سے ہوں گیں !!! اگر چہ میں اس فورم پہ نیا ہوں پر دنیا پہ کافی پرانا ہوں !!! کوشش کرتا ہوں انسان بنو پر شیطان بن جاتا ہوں :devil2: پھر بھی کافی اچھا بندہ ہوں میں اب اپنے منہ سے کیا میں مٹھوں بنوں :drooling:
Top