نتائج تلاش

  1. زاہد ملک

    ملو جلدی کہیں نہ اجنبی تم بن کے رہ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح و تنقید

    ملو جلدی کہیں نہ اجنبی تم بن کے رہ جاؤ بنا سر تال کے نہ شاعری تم بن کے رہ جاؤ نشہ یوں تو مسیحا نے علاجِ غم بتایا ہے پیئےبن ہی کہیں نہ مے کشی تم بن کے رہ جاؤ مزارِدل پہ نہ کوئی ملے کچھ مانگنے والا کہیں ایسی نہ یارو زندگی تم بن کے رہ جاؤ ابھی بھی وقت ہے کہہ دوجو کہنا ہے کسی سے بھی کہیں ایسا نہ ہو...
  2. زاہد ملک

    تعارف کشتہِ تقدیر بنا بیٹھا ہوں۔

    اسلام و علیکم۔ میرا نام زاہد ملک ہے۔اچھی شاعری لکھنے،پڑھنے اور سننے کا شوق رکھتا ہوں۔مرے کالج سیالکوٹ سے بی۔ایس آنرز اِن انگلش کر رہا ہوں۔میں شاعری کرتا ہوں مگر کسی استاد کی رہنمائی کا متمنی ہوں۔جو کے مجھے تراش کے ہیرا بنا سکے۔
Top